جامعہ فریدیہ ، اسلام آباد | Jamia Faridia, Islamabad
Source: https://www.jamiafaridia.edu.pk
Archived: 2026-04-23 15:35
جامعہ فریدیہ ، اسلام آباد | Jamia Faridia, Islamabad
جامعۃ العلوم الاسلامیہ الفریدیہ
شہیداسلام حضرت مولانا محمد عبداللہ شہیدؒ نے 1984ء میں اسلام آباد کے سیکٹر ای سیون (Sector E-7) کے علاقے اور ماگلہ کی خوبصورت پہاڑیوں کے دامن میں سیٹھ ہارون جعفر مرحوم کے تعاون سے مدرسہ تعمیر کیا۔ شہیدِ اسلام حضرت مولانا محمد عبداللہ شہیدؒ کا خلوص سے لگایا ہوا پودا آج مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں تنا آور درخت اور ایک عظیم دینی یونیورسٹی کی شکل اختیار کر چکا ہے، جس میں اس وقت 1500سے زائد طلباءقرآن کریم اور دیگر دینی علوم حاصل کر رہے ہیں۔
جامعہ کے بارے میں مزید پڑھیں
مختصر نکات
جامعہ فریدیہ ایک غیر سرکاری، دینی اور علمی ادارہ ہے.
جامعہ اپنے نصاب تعلیم، نظم و نسق اور تربیت کے اعتبار سے ایک امتیازی حیثیت رکھتا ہے.
جامعہ میں علوم اسلامیہ کی ادنیٰ سے اعلیٰ درجات تک معیاری تعلیم دی جاتی ہے.
جدید علوم وفنون کی پہلی جماعت سے میٹرک تک تعلیم کا بھی خصوصی انتظام ہے.
تقریباً 1500 طلبہ کے طعام و قیاماور ضروریات کا انتظام جامعہ کی طرف سے مفت کیا جاتاہے.
ان سب مصارف کا مدار صرف اللہ تعالیٰ کی توفیق سے اہل خیر حضرات کی مالی امداد پر ہے.
جامعہ کی کوئی خاص مستقل آمدنی نہیں، نہ ہی حکومت سے کوئی مالی امداد وصول کی جاتی ہے.
جامعہ کو سپورٹ کریں اور ایک عظیم کاز کا حصّہ بنیں!
مدارس دینیہ کی اہمیت
دینی مدارس کا مقصد اسلامی تعلیمات کے ماہرین،قرآن و سنت پر گہری نگاہ رکھنے والے علماءتیار کرنا اور ایسے رجال کار پیدا کرنا جو مسلم معاشرہ کا اسلام سے ناطہ جوڑیں
مزید پڑھیں
تعلیمی سال 1442کی تفصیلات
جامعہ فریدیہ کے تعلیمی سال 1442 ہجری میں نئے اور پرانے طلبہ کی مجموعی تعداد اور تفصیلی معلومات
مزید پڑھیں
درس نظامی
درس نظامی ملا نظام الدین محمد سہالوی سے منسوب طریقۂ تدریس و نصاب، نصاب تعلیم و نظام تدریس جو ملا نظام الدین نے مشرق کی دینی درسگاہوں کے لیے تیار کیا تھا
مزید پڑھیں
اپ ڈیٹس
19
جولائی
2021
جامعۃ فریدیہ سولر انرجی پر پورے جامعہ کو منتقل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

29
مئی
2021
جامعہ فریدیہ میں کلاسوں کا باقاعدہ آغاز
جامعہ فریدیہ میں کلاسوں کا باقاعدہ آغاز
23
مئی
2021
جامعہ فریدیہ میں اسکول کے شعبے، اولی، تجوید،تخصصات میں داخلے

Previous
Next
آفیشل فیس بک پیج
جامعہ فریدیہ اسلام آباد
آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ
Tweets by JFaridia