| American Civil War | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
US Horse Artillery Brigade officers under Captain John Tidball Ironclad یو ایس ایس Atlanta | |||||||||
| |||||||||
| مُحارِب | |||||||||
|
|
| ||||||||
| کمان دار اور رہنما | |||||||||
| طاقت | |||||||||
| ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||||
امریکی خانہ جنگی (1861ء - 1865ء) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاستوں کے مابین لڑی جانے والی ایک داخلی جنگ تھی۔ جنوب میں واقع گیارہ ریاستوں نے امریکا سے آزادی کا اعلان کر دیا اور شمالی ریاستوں کے خلاف مسلح جنگ لڑی۔ اس تنازع کی بنیادی وجہ امریکا کے افریقی نژاد باشندوں کی غلامی پر ان ریاستوں کا اختلاف رائے تھی۔ شمالی ریاستیں ان غلاموں کو آزاد کر دینا چاہتی تھیں اور غلامی کے خلاف قانون سازی کرکے اسے خلاف قانون قرار دینا چاہتی تھیں۔ جنوبی ریاستوں کی معیشت کا دارومدار کپاس کی کاشت پر تھا اور غلاموں کو اس کاشتکاری میں بھاری مشقت کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اس لیے وہ غلامی کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتی تھیں۔
یہ صنعتی دور کی اولین جنگوں میں سے ایک ہے جس میں ریل گاڑی، ٹیلیگراف، بھاپ سے چلنے والے بحری جہاز اور صنعتی بنیادوں پر تیار کردہ اسلحہ بڑے پیمانے پر استعمال کیے گئے۔ یہ جنگ امریکا کی تاریخ کی خونی ترین جنگ تھی جس میں لگ بھگ 6,20,000 امریکی سپاہیوں اور عوام کی ایک نامعلوم مگر بہت بڑی تعداد کو جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔
جنگ میں شمالی ریاستوں کو ابراہام لنکن کی قیادت میں فتح حاصل ہوئی اور ریاستہائے متحدہ امریکا میں غلامی کا خاتمہ ہو گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "{{subst:PAGENAME}} of the Union Army in the American Civil War"۔ 2016-01-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔
Of which 131,000 were in the Navy and Marines, 140,000 were garrison troops and home defense militia, and 427,000 were in the field army
- ^ ا ب پ ت
- ↑
- ↑ Long 1971, p. 705
- ^ ا ب پ
- ^ ا ب پ "{{subst:PAGENAME}} Military Casualties: Principal Wars 1775–1991"۔ Defence Casuality Analysis System (DCAS)
- ↑ Chambers & Anderson 1999, p. 849
- ^ ا ب James Ford Rhodes (1893)۔ {{subst:PAGENAME}} of the United States from the Compromise of 1850۔ New York: Harper & Bros.۔ ص 507–508
- ↑
- ↑ Downs 2012. "The rough 19th century estimate was that 60,000 former slaves died from the epidemic, but doctors treating black patients often claimed that they were unable to keep accurate records due to demands on their time and the lack of manpower and resources. The surviving records only include the number of black patients whom doctors encountered; tens of thousands of other slaves had no contact with army doctors, leaving no records of their deaths."
- ↑ Toward a Social History of the American Civil War Exploratory Essays, Cambridge University Press, 1990, p. 4.
- ↑
- ↑ Downs 2012. "An 2 April 2012 New York Times article, 'New Estimate Raises Civil War Death Toll', reports that a new study ratchets up the death toll from an estimated 650,000 to a staggering 850,000 people. As horrific as this new number is, it fails to reflect the mortality of former slaves during the war. If former slaves were included in this figure, the Civil War death toll would likely be over a million casualties ...".
| ویکی ذخائر پر امریکی خانہ جنگی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- آزادی کی جنگیں
- ابراہام لنکن کی صدرات
- امریکی خانہ جنگی
- انیسویں صدی کے تنازعات
- ریاستہائے متحدہ کی جنگیں
- ریاستہائے متحدہ کے مخالف بغاوتیں
- ریاستہائے متحدہ میں بغاوتیں
- ریاستہائے متحدہ میں 1860ء کی دہائی
- 1860ء کی دہائی کے تنازعات
- 1861ء کے تنازعات
- 1862ء کے تنازعات
- 1863ء کے تنازعات
- 1864ء کے تنازعات
- 1865ء کے تنازعات
- ابراہام لنکن
- انڈریو جانسن
- یولیسس ایس گرانٹ
- انیسویں صدی کی بغاوتیں