جواہر لعل نہرو - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
مندرجات کا رخ کریں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جواہر لعل نہرو
جواہر لعل نہرو
بھارت
کے پہلے
وزیر اعظم
تھے۔ وہ
انڈین نیشنل کانگریس
کے رہنما اور تحریک آزادی ہند کے اہم کردار تھے۔ اپنی زندگی میں وہ پنڈت نہرو یا پنڈت جی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔
طفولیت
ترمیم
جواہر لعل نہرو 14 نومبر 1889ء کو
برطانوی ہند
کے شہر
الٰہ آباد
میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد،
موتی لال نہرو
(1861–1931)، جو ایک کشمیری پنڈت کمیونٹی سے تعلق رکھتے تھے، آزادی کی جدوجہد کے دوران میں انڈین نیشنل نیشنل کانگریس کے صدر کے طور پر دو مرتبہ خدمات انجام دیں۔ اس کی والدہ، سوپرپنانی تھسو (1868–1938)، جو لاہور میں آباد ایک معروف کشمیری برہمن کے خاندان سے آئی تھی، موتی لال کی دوسری بیوی تھی، پہلی بیوی بچے کی پیدائش کے بعد مر گئی۔ جواہر لال تین بچوں کی سب سے بڑا تھا، جن میں سے دو لڑکیاں تھیں۔ بڑی بہن، وشیا لکشیمی، بعد میں
اقوام متحدہ
کی جنرل اسمبلی کی پہلی خاتون صدر بن گئی۔ سب سے چھوٹی بہن، کرشنا ہیتھیسنگ، ایک معتبر مصنف بن گئی اور اس نے بھائی پر کئی کتابیں لکھی تھیں۔
سیاسی جدوجہد
ترمیم
1912 میں انھوں نے ایک مندوب کے طور پر بانکی پور کانگریس میں شرکت کی اور 1919 میں الہٰ آباد میں ہوم رول لیگ کے سکریٹری بن گئے۔ 1916 میں پہلی مرتبہ ان کی ملاقات گاندھی جی سے ہوئی اور ان سے انھیں کافی ترغیب حاصل ہوئی۔ انھوں نے 1920 میں اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں اولین کسان مارچ کا اہتمام کیا۔ انھیں 1920_1922 میں تحریک عدم تعاون کے سلسلے میں دو مرتبہ جیل بھیجا گیا۔
ستمبر 1923 میں پنڈت نہرو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری مقرر کیے گئے۔ انھوں نے 1926 میں اٹلی،
سویٹزرلینڈ
، انگلینڈ، بیلجیم، جرمنی اور روس کا دورہ کیا۔ بیلجیم میں انھوں نے برسلز میں انڈین نیشنل کانگریس کے سرکاری نمائندے کے طور پر دبی کچلی قوموں کی کانگریس میں شرکت کی۔ انھوں نے 1927 میں ماسکو میں اکتوبر کے سوشلسٹ انقلاب کی تقریبات کی دسویں سالگرہ میں بھی شرکت کی۔ اس سے قبل 1926 میں مدراس کانگریس میں، نہرو کانگریس کو آزادی کو بطور نصب العین اختیار کرنے کے لیے راغب کرنے میں کافی سرگرم رہے تھے۔ 1928 میں لکھنؤ میں سائمن کمیشن کے خلاف ایک جلوس کی قیادت کرتے ہوئے ان پر لاٹھی چارج ہوا۔ 29 اگست 1928 کو انھوں نے آل پارٹی کانگریس میں شرکت کی اور بھارتی آئینی اصلاحات کے سلسلے میں نہرو رپورٹ پر دستخط کرنے والوں میں ان کا بھی نام شامل تھا۔ یہ رپورٹ ان کے والد موتی لال نہرو کے نام سے موسوم تھی۔ اسی سال انھوں نے ’انڈیپینڈینس فار انڈیا لیگ‘ قائم کی جو بھارت کو برطانوی بالادستی سے مکمل طور پر علاحدہ کرنے کی حمایت کرتی تھی اور اس کے جنرل سکریٹری مقرر ہوئے۔
1929 میں پنڈت نہرو، انڈین نیشنل کانگریس کے
لاہور
اجلاس کے صدر منتخب ہوئے۔ اسی اجلاس میں ملک کے لیے مکمل آزادی کو بطور نصب العین اختیار کیا گیا۔ 1930–35 کے دوران، نمک ستیا گرہ اور کانگریس کے ذریعہ شروع کی گئی دیگر تحریکات کی پاداش میں انھیں کئی مرتبہ جیل بھیجا گیا۔ 14 فروری 1935 کو الموڑا جیل میں انھوں نے اپنی ’خودنوشت سوانح عمری‘ مکمل کی۔ جیل سے باہر آنے کے بعد وہ اپنی علیل اہلیہ کی عیادت کے لیے سویٹزرلینڈ گئے اور فروری۔ مارچ 1936 میں لندن کا دورہ کیا۔ جولائی 1938 میں وہ
ہسپانیہ
گئے جب ملک خانہ جنگی کے عہد سے گذر رہا تھا۔
دوسری عالمی جنگ
کے آغاز سے فوراً پہلے انھوں نے
چین
کا بھی دورہ کیا۔
31 اکتوبر 1940ء کو پنڈنت نہرو کو
برطانوی ہند
کو زبردستی
جنگ
میں شامل کرنے کے خلاف احتجاج کے طور پر کیے گئے انفرادی
ستیا گرہ
کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا۔ انھیں دسمبر 1941ء میں دیگر رہنماؤں کے ساتھ انھیں بھی رہا کر دیا گیا۔ 7 اگست 1942ء میں پنڈت نہرو نے بمبئی میں اے آئی سی سی کے اجلاس میں اپنی تاریخی ’
ہندوستان چھوڑو
‘ قرارداد پیش کی۔ 8 اگست 1942ء کو انھیں دیگر رہنماؤں کے ساتھ گرفتار کرکے احمدنگر قلعہ لے جایا گیا۔ یہ ان کی طویل ترین اور آخری
گرفتاری
تھی۔ مجموعی طور پر وہ نو مرتبہ جیل گئے۔ جنوری 1945 میں جیل سے رہا ہونے کے بعد انھوں نے آئی این اے کے ان افسروں اور اہل کاروں کے دفاع کے لیے ایک قانونی دفاعی محاذ قائم کیا جن پر ملک سے غداری کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ مارچ 1946ء میں پنڈت نہرو نے جنوب مشرقی ایشیا کا دورہ کیا۔ 6 جولائی 1946ء کو وہ چوتھی مرتبہ
کانگریس
کے صدر منتخب ہوئے اور اس کے بعد مزید تین مدت کار یعنی 1951 سے 1952 تک کے لیے از سر نو منتخب ہوئے۔
جسونتھ سنگھ
کی
کتاب
میں کہا گیا ہے کہ پنڈت جواہر لعل نہرو کی مرکزیت کی پالیسی نے
تقسیم ہند
کو جواز فراہم کیا۔
نہرو اور بھارتی سیاست
ترمیم
وہ
1947ء
سے
1964ء
تک بھارت کے وزیر اعظم رہے۔
بھارت
میں جمہوری نظام کو مستحکم کرنے میں ان کا کردار ہے۔
کشمیر
کا مسئلہ حل کرنے اور
پاکستان
کے ساتھ بہتر تعلقات کے ضمن میں وہ اتنے پرجوش نہ تھے۔
یوم اطفال
ترمیم
نہرو کو بچوں سے بے حد لگاؤ تھا۔ ان کی یوم پیدائش 14 نومبر کو بھارت میں
یوم اطفال
منایا جاتا ہے۔
وفات
ترمیم
جواہر لعل نہرو کی وفات 27 مئی
1964ء
میں ہوئی۔
مزید دیکھیے
ترمیم
جناح: اتحاد سے تقسیم تک (سوانح عمری جناح)
حوالہ جات
ترمیم
Nehru: The Invention of India
by Shashi Tharoor (نومبر 2003) Arcade Books
ISBN 1-55970-697-X
Jawaharlal Nehru
(Edited by S. Gopal and Uma Iyengar) (جولائی 2003)
The Essential Writings of Jawaharlal Nehru
اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
ISBN 0-19-565324-6
Autobiography:Toward freedom
اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
بیرونی روابط
ترمیم
Jawahar Lal Nehru's Biography
آرکائیو شدہ
(غیرموجود تاریخ)
بذریعہ indohistory.com
(نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
Jawaharlal Nehru University
ویکی ذخائر پر
جواہر لعل نہرو
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
حوالہ جات
ترمیم
بھارت
بھارت کے وزرائے اعظم
جواہر لعل نہرو
گلزاری لال نندا
(عبوری)
لال بہادر شاستری
گلزاری لال نندا
(عبوری)
اندرا گاندھی
مورار جی دیسائی
چرن سنگھ
راجیو گاندھی
وی پی سنگھ
چندر شیکھر
نرسمہا راؤ
اٹل بہاری واجپائی
ایچ ڈی دیوے گوڑا
اندر کمار گجرال
منموہن سنگھ
نریندر مودی
بھارت رتن
ایوارڈ کے وصول کنندگان
1954–1960
چکرورتی راجگوپال آچاریہ
سروپلی رادھا کرشنن
, اور
چندرشیکر وینکٹ رامن
(1954)
بھگوان داس
ایم وسویسوریا
, اور
جواہر لعل نہرو
(1955)
گووند ولبھ پنت
(1957)
دھونڈو کیشو کروے
(1958)
1961–1980
بدھان چندرا رائے
, اور
پرشوتم داس ٹنڈن
(1961)
راجندر پرساد
(1962)
ذاکر حسین (سیاست دان)
, اور
پانڈورنگ ومن کانے
(1963)
لال بہادر شاستری
(1966)
اندرا گاندھی
(1971)
وی وی گیری
(1975)
کے کامراج
(1976)
مدر ٹریسا
(1980)
1981–2000
وینایک نرہری بھاوے
(1983)
خان عبد الغفار خان
(1987)
ایم جی رام چندرن
(1988)
بھیم راؤ رام جی امبیڈکر
, اور
نیلسن منڈیلا
(1990)
راجیو گاندھی
ولبھ بھائی پٹیل
, اور
مورار جی دیسائی
(1991)
ابو الکلام آزاد
جے آر ڈی ٹاٹا
اور
ستیہ جیت رائے
(1992)
گلزاری لال نندا
ارونا آصف علی
, اور
عبد الکلام
(1997)
سبو لکشمی
, اور
چدمبرم سبرامنیم
(1998)
جے پرکاش نرائن
امرتیہ سین
گوپی ناتھ بوردولوئی
, اور
روی شنکر
(1999)
2001–2020
لتا منگیشکر
, اور
بسم اللہ خان
(2001)
بھیم سین جوشی
(2008)
سی این آر راؤ
, اور
سچن ٹنڈولکر
(2014)
اٹل بہاری واجپائی
, اور
مدن موہن مالویہ
(2015)
نانا جی دیش مکھ
بھوپین ہزاریکا
, اور
پرنب مکھرجی
(2019)
2021–2040
کرپوری ٹھاکر
لال کرشن اڈوانی
چرن سنگھ
پی وی نرسمہا راؤ
, اور
ایم ایس سوامی ناتھن
(2024)
وزارت داخلی امور، حکومت ہند
ولبھ بھائی پٹیل
جواہر لعل نہرو
چکرورتی راجگوپال آچاریہ
Kailash Nath Katju
گووند ولبھ پنت
لال بہادر شاستری
گلزاری لال نندا
اندرا گاندھی
Yashwantrao Chavan
Uma Shankar Dikshit
کاسو برہمانند ریڈی
چرن سنگھ
مورار جی دیسائی
Hirubhai M. Patel
ذیل سنگھ
وینکٹارمن
Prakash Chandra Sethi
پی وی نرسمہا راؤ
Shankarrao Chavan
سردار بوٹا سنگھ
مفتی محمد سعید
چندر شیکھر
مرلی منوہر جوشی
ایچ ڈی دیوے گوڑا
Indrajit Gupta
لال کرشن اڈوانی
Shivraj Patil
پی چدمبرم
سوشیل کمار شندے
راج ناتھ سنگھ
امت شاہ
(برسر منصب)
تحریک آزادی ہند
تاریخ
نوآبادیاتی ہندوستان
پورٹو گرانڈے بنگال
ڈچ بنگال
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی
برطانوی راج
فرانسیسی ہند
پرتگیزی ہند
جنگ پلاسی
بکسر کی لڑائی
اینگلو میسور جنگیں
پہلی اینگلو میسور جنگ
دوسری اینگلو میسور جنگ
تیسری اینگلو میسور جنگ
چوتھی اینگلو میسور جنگ
اینگلو مرہٹہ جنگیں
پہلی
دوسری
تیسری
پولیگر جنگیں
ویلور بغاوت
پہلی اینگلو-سکھ جنگیں
سکھ-برطانوی جنگ (دوم)
فقیر سنیاسی بغاوت
جنگ آزادی ہند 1857ء
ریڈکلف لائن
فلسفہ
اور نظریات
گاندھیائی
ہندو قوم پرستی
بھارتی قوم پرستی
تحریک خلافت
جنوبی ایشیاء میں مسلم قوم پرستی
ستیاگرا
اشتراکیت
سودیشی تحریک
سوراج
واقعات اور
تحریکیں
تقسیم بنگال
بھارتی آزادی کی انقلابی تحریک
دہلی-لاہور سازش
بھارتی سماجی علوم کے ماہر
ہندو جرمن سازش
چمپارن اور کھیڑا
رولٹ کمیٹی
رولٹ ایکٹ
جلیانوالہ باغ
تحریک عدم تعاون
چوری چورا سانحہ
کاکوری ٹرین ڈکیتی
قصہ خوانی بازار قتل عام
پرچم ستیہ گرہ
باردولی
سائمن کمشن
نہرو رپورٹ
جناح کے چودہ نکات
پورنا سوراج
نمک مارچ
دھراسا ستیہ گرہ
چٹاگانگ بغاوت
گاندھی ارون معاہدہ
گول میز کانفرنس
ایکٹ 1935
اوند آزما
انڈین لشکر
کرپس مشن
ہندوستان چھوڑ دو تحریک
بمبئی بغاوت
ینون کی بغاوت
بھارت کی عبوری حکومت
یوم آزادی
تنظیمیں
انڈین نیشنل کانگریس
کل ہند کسان سبھا
آل انڈیا مسلم لیگ
انشيلن کمیٹی
آریہ سماج
آزاد ہند
برلن کمیٹی
غدر پارٹی
ہندوستان سوشلسٹ ریپبلکن ایسوسی ایشن
انڈیا ہاؤس
انڈین ہوم رول لیگ
بھارتی آزادی لیگ
آزاد ہند فوج
جوگانتر
تحریک خاکسار
خدائی خدمتگار
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ
سوراج پارٹی
سماجی
مصلحین
گوپال گنیش آگرکر
بھیمراو رامجی آمبیڈکر
بابا آمٹے
سری آوربندو
أسيانكالی
ونوبا بھاوے
غازولو لاكشمي ناراسو شیٹی
گوپال ہری دیشمکھ
گوپالداس امبےڈس دیسائی
موہن داس گاندھی
ناراین گرو
مدھوناتھا ائیر
گنپتی سبرامنیم ائیر
ڈھونڈو کشوکرو
سر سید احمد خان
جیوتی راؤ پھلے
راجا رام موہن رائے
بال گنگا دھر تلک
کارکنان
آزادی
ابو الکلام آزاد
اکما چیرین
Achyut Patwardhan
فضل الحق
الوری سیتارام راجو
انا پرنا مہارانا
اینی بیسنٹ
اشفاق اللہ خان
Babu Kunwar Singh
باگھا جتن
بہادر شاہ ظفر
بخت خان
بال گنگا دھر تلک
Basawon Singh
بیگم حضرت محل
بھگت سنگھ
Bharathidasan
Bhavabhushan Mitra
بھیکاجی کاما
بھوپندرا کمار دتا
بدھان چندرا رائے
بپن چندر پال
چکرورتی راجگوپال آچاریہ
چندر شیکھر آزاد
Chetram Jatav
چترنجن داس
دادا بھائی نوروجی
دیانند سرسوتی
Dhan Singh
Dukkipati Nageswara Rao
گوپال کرشن گوکھلے
گووند ولبھ پنت
لالہ ہردیال
ہیمو کالانی
عنایت اللہ خاں مشرقی
Jatindra Mohan Sengupta
Jatindra Nath Das
جواہر لعل نہرو
K. Kamaraj
کنہیا لال مانک لال منشی
خان عبد الغفار خان
Khudiram Bose
Shri Krishna Singh
لالہ لاجپت رائے
M. Bhaktavatsalam
نریندر ناتھ
مغفور احمد اعجازی
Mahadaji Shinde
موہن داس گاندھی
منگل پانڈے
میر قاسم
Mithuben Petit‎
محمد علی جوہر
محمد علی جناح
محمد میاں منصور انصاری
Nagnath Naikwadi
Nana Fadnavis
نانا صاحب
P. Kakkan
Prafulla Chaki
Pritilata Waddedar
پرشوتم داس ٹنڈن
وینکٹارمن
راہل سانکرتیاین
راجندر پرساد
رام پرساد بسمل
رانی لکشمی بائی
راس بہاری بوس
Sahajanand Saraswati
Sangolli Rayanna
سروجنی نائیڈو
Satyapal Dang
شجاع الدولہ
شیام جی کرشنا ورما
سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثانی
سراج الدولہ
سبھاش چندر بوس
سبرامنیا بھارتی
Subramaniya Siva
سوریہ سین
Syama Prasad Mukherjee
Tara Rani Srivastava
Tarak Nath Das
تانتیا توپی
Tiruppur Kumaran
عبیداللہ سندھی
V. O. Chidamabaram
V. K. Krishna Menon
ولبھ بھائی پٹیل
Vanchinathan
Veeran Sundaralingam
ونایک دامودر ساورکر
Virendranath Chattopadhyaya
Yashwantrao Holkar
Yogendra Shukla
زمرہ:آزادی ہند کے فعالیت پسند
برطانوی رہنما
رابرٹ کلائیو
لارڈ ولیم بنٹنک
چارلس کیننگ
چارلس کارنوالس
جارج کرزن
لارڈ ڈلہوزی
لارڈ ارون
وارن ہیسٹنگز
وکٹر ہوپ
لارڈ لٹن
لنلتھگو
لارڈ منٹو
لوئس ماؤنٹ بیٹن
لارڈ رپن
آرچیبالڈ ویول
رچرڈ ویلیزلے
آزادی
شملہ کانفرنس
کیبنٹ مشن پلان، 1946ء
قانون آزادی ہند 1947ء
تقسیم ہند
بھارت کی سیاسی وحدت
دستور ہند
جمہوریہ بھارت
ہندوستان میں فرانسیسی استعمار کا زوال
Liberation of Portuguese India
معلومات کتب خانہ
ورلڈ کیٹ آئیڈینٹیٹیز
وی آئی اے ایف
49252619
ایل سی سی این
n79109335
آئی ایس این آئی
0000 0000 8127 3684
جی این ڈی
118586866
SELIBR
278412
ایس یو ڈی او سی
029265223
بی این ایف
cb120929039
(data)
BIBSYS
90053215
MusicBrainz
de6267ca-4612-447d-b5b4-9f1e73cac66b
این ایل اے
41894740
این ڈی ایل
00524718
این کے سی
jn20000701315
The SBN id DDSV048732 is not valid.
بی این ای
XX1033941
CiNii
DA00595203
انڈین نیشنل کانگریس
تاریخ
انڈین نیشنل کانگریس کی تاریخ
انتخابی تاریخ
نہرو گاندھی خاندان
ایمرجنسی (بھارت)
انڈین نیشنل کانگریس (تنظیم)
انڈین نیشنل کانگریس (آر)
انڈین نیشنل کانگریس
علیحدہ ہوئی پارٹیاں
تنظیم
صدر
آل انڈیا کانگریس کمیٹی
کانگریس ورکنگ کمیٹی
پردیش کانگریس کمیٹی
پردیش
آندھرا پردیش
اروناچل پردیش
آسام
بہار
چھتیس گڑھ
دہلی
گوا
گجرات (بھارت)
ہریانہ
ہماچل پردیش
جموں و کشمیر
جھاڑکھنڈ
کرناٹک
کیرلا
مدھیہ پردیش
مہاراشٹر
منی پور
میگھالیہ
میزورم
ناگالینڈ
اوڈیشا
پدوچیری
پنجاب
راجستھان
سکم
تمل ناڈو
تلنگانہ
تری پورہ
اتراکھنڈ
اتر پردیش
مغربی بنگال
علاقائی
انڈمان و نکوبار
چندی گڑھ
دادرا و نگر حویلی و دمن و دیو
دادرا و نگر حویلی دیو
دمن و دیو
لداخ
لکشادیپ
دیگر
ممبئی آر سی سی
صدور
ومیش چندر بنرجی
دادا بھائی نوروجی
بدرالدین طیب جی
جارج یول
ولیم ویڈربرن
فیروز شاہ مہتہ
پاناپکم آننداچارلو
ومیش چندر بنرجی
دادا بھائی نوروجی
الفریڈ ویب
سریندر ناتھ بنرجی
رحیم اللہ ایم سیانی
سی سنکرن نائر
آنندموہن بوس
رمیش چندر دت
این جی چنداورکر
ڈنشا ایڈولجی واچا
سریندر ناتھ بنرجی
لال موہن گھوش
ہنری کاٹن
گوپال کرشن گوکھلے
دادا بھائی نوروجی
راش بہاری گھوش
مدن موہن مالویہ
ولیم ویڈربرن
بشن نارائن ڈار
رگھوناتھ نرسنگھ مدھولکر
نواب سید محمد بہادر
بھوپیندر ناتھ بوس
ستیندر پرسنا سنہا
امبیکاچرن مجومدار
اینی بیسنٹ
مدن موہن مالویہ
سید حسن امام
موتی لال نہرو
لالہ لاجپت رائے
سی وجئےراگھواچاریار
حکیم اجمل خان
چترنجن داس
محمد علی جوہر
ابو الکلام آزاد
موہن داس گاندھی
سروجنی نائیڈو
ایس سری نواس آئینگر
مختار احمد انصاری
موتی لال نہرو
جواہر لعل نہرو
ولبھ بھائی پٹیل
مدن موہن مالویہ
نیلی سین گپت
راجندر پرساد
جواہر لعل نہرو
سبھاش چندر بوس
ابو الکلام آزاد
جے بی کرپلانی
بھوگاراجو پٹھابھی سیتارامیا
پرشوتم داس ٹنڈن
جواہر لعل نہرو
یو این ڈھیبر
اندرا گاندھی
نیلم سنجیوا ریڈی
کے کامراج
ایس نجلنگ اپا
جگجیون رام
شنکر دیال شرما
دیوکانت بروا
اندرا گاندھی
راجیو گاندھی
پی وی نرسمہا راؤ
سیتارام کیسری
سونیا گاندھی
راہل گاندھی
ملیکارجن کھرگے
وزرائے اعظم
جواہر لعل نہرو
لال بہادر شاستری
گلزاری لال نندا
اندرا گاندھی
راجیو گاندھی
پی وی نرسمہا راؤ
منموہن سنگھ
رہنما
لوک سبھا
راجیو گاندھی
پی وی نرسمہا راؤ
شرد پوار
سونیا گاندھی
پرنب مکھرجی
سوشیل کمار شندے
ملیکارجن کھرگے
راجیہ سبھا
منموہن سنگھ
Motilal Vora
احمد پٹیل
آنند شرما
جے رام رمیش
A. K. Antony
Digvijaya Singh
پی چدمبرم
Abhishek Singhvi
وی پی سنگھ
راجیو شکلا
سیاسی بازو
سیوا دل
آل انڈیا مہیلا کانگریس
انڈین یوتھ کانگریس
نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا
انڈین نیشنل ٹریڈ یونین کانگریس
وزرائے اعلیٰ
موجودہ
Sukhvinder Singh Sukhu
سدارامیا
ریونت ریڈی
زمرہ
اخذ کردہ از «
زمرہ جات
برطانوی ہندوستان
تحریک آزادی ہند
جواہر لعل نہرو
1889ء کی پیدائشیں
1964ء کی وفیات
آزاد ہند فوج کی آزمائشیں
اتر پردیش کے مصنفین
الٰہ آباد کی شخصیات
انڈین نیشنل کانگریس کے صدور
برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد
بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
بیسویں صدی کے بھارتی فلسفی
بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
بھارت رتن وصول کنندگان
بھارت کی دستور ساز اسمبلی کے ارکان
بھارت کے وزرائے خزانہ
بھارت میں ریاستی جنازے
بھارتی اشتراکیت پسند
بھارتی انسان دوست
بھارتی انقلابی
بھارتی صدور
بھارتی قوم پرست
بھارتی لاادری
بھارتی مصنفین
بھارتی وزرائے اعظم
بھارتی وکلا
پہلی لوک سبھا کے ارکان
پہلی نہرو وزارت
تیسری لوک سبھا کے ارکان
دوسری لوک سبھا کے ارکان
سرد جنگ کے رہنما
کشمیری شخصیات
لوک سبھا اراکین از اترپردیش
معاصر بھارتی فلاسفہ
نہرو انتظامیہ
نہرو خاندان
نہرو گاندھی خاندان
وفیات بسبب دورہ قلب
ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا
آزادی ہند کے فعالیت پسند
ہندوستانی سیاستدان
بھارت کے وزرائے دفاع
شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے
کشمیری ہندو
بھارتی کابینہ کے ارکان
عالمی مورخین
پوشیدہ زمرہ جات:
بغیر ڈیٹا رو کے خانہ معلومات سانچے استعمال کرنے والے مضامین
سانچہ خانہ معلومات استعمال کرنے والے مضامین
Webarchive template warnings
Webarchive template unknown archives
اے سی مع 15 عناصر
ویکیپیڈیا مضامین مع VIAF شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع LCCN شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع ISNI شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع GND شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع SELIBR شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع BNF شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع BIBSYS شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع MusicBrainz شناخت کنندگان
ویکیپیڈیا مضامین مع NLA شناخت کنندگان
Wikipedia articles with faulty authority control identifiers (SBN)
ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل
صفحات مع آئی ایس بی این جادوئی روابط
جواہر لعل نہرو
نیا موضوع