ویکی اقتباس:دیوان عام - ویکی اقتباس
مندرجات کا رخ کریں
ویکی اقتباس سے
خوش آمدید! اس جگہ آپ اپنے سوالات، ویکی اقتباس کو بہتر کرنے کے لیے اپنا خیالات اور تجاویز، اور ویکی اقتباس کو سمجھنے کے لیے دیگر صارفین سے گفتگو کرسکتے ہیں۔ اپنا پیغام دینے کے لیے “نیا موضوع“ پر کلک کیجیے۔
کوئی سوال پوچھنے سے پہلے، براہ مہربانی یہ دیکھیں کہ آیا اس کا جواب
ویکی اقتباس:اکثر پوچھے گئے سوالات
سے دیا گیا ہے یا
ویکی اقتباس:معاونت
سے منسلک دیگر صفحات پر اس کا جواب موجود ہے۔
سوالات اور جوابات اس صفحہ پر غیر معینہ مدت تک نہیں رہیں گے (ورنہ یہ صفحہ بہت جلد پڑھنے لائق نہ رہے گا)۔ کچھ عرصے کے بعد معلومات کو ویکی اقتباس کے دیگر متعلقہ حصوں میں منتقل کر دیا جائے گا، (جیسے اکثر پوچھے گئے سوالات کے صفحات) یا دیوان عام کے وثائق میں سے کسی ایک میں رکھا جائے گا اگر یہ عام دلچسپی کی ہو وگرنہ حذف کر دیا جائے گا۔ براہ کرم اپنے پیغامات کو عنوان وغیرہ دیکر یہ کام آسان بنائیں۔
en:
Requests for the
bot
flag should be made on this page. This wiki uses the
standard bot policy
, and allows
global bots
and
automatic approval of certain types of bots
. Other bots should apply below, and then
request access
from a steward if there is no objection.
Annual review of the Universal Code of Conduct and Enforcement Guidelines
ترمیم
I am writing to you to let you know the annual review period for the Universal Code of Conduct and Enforcement Guidelines is open now. You can make suggestions for changes through 9 February 2026. This is the first step of several to be taken for the annual review.
Read more information and find a conversation to join on the UCoC page on Meta
The
Universal Code of Conduct Coordinating Committee
(U4C) is a global group dedicated to providing an equitable and consistent implementation of the UCoC. This annual review was planned and implemented by the U4C. For more information and the responsibilities of the U4C,
you may review the U4C Charter
Please share this information with other members in your community wherever else might be appropriate.
-- In cooperation with the U4C,
Keegan (WMF)
talk
21:02، 19 جنوری 2026ء (
م ع و
صارف:AvocatoBot
ترمیم
آداب! یہ روبہ 2013 سے غیر فعال ہے۔ اس وجہ سے مضیفین سے درخواست کی گئی ہے کہ اس کا روبہ اختیار
واپس لیا جائے
۔ روبہ کے منتظم بھی کئی سال سے غیر فعال ہیں اور انھیں میٹا ویکی پر آگاہ کیا گیا ہے۔
AafiOnMobile
تبادلۂ خیال
) 07:42، 21 جنوری 2026ء (
م ع و
اخذ کردہ از «
ویکی اقتباس
دیوان عام
نیا موضوع